111 واں کینٹن میلہ “ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی اہمیت”

گوانگ چو، چین، 13 اگست 2012ء/پی آرنیوزوائر-ایشیا –اس وقت جب دنیا کے بہترین کھلاڑی گرما کے کھیلوں کے موسم میں اپنی بھرپور قوتیں صرف کر رہے ہیں، انہی ایام میں انفرادی شخصیات اور حکومتیں عالمی معیشت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ویسی ہی سخت کوششیں کر رہی ہیں۔ یورپ میں ماہرین جاری یورو بحران کے حل کے لیے کام کررہے ہیں، جبکہ امریکہ میں چھوٹے کاروباری ادارے اپنی فروخت…

The 111th Canton Fair “The Growing Importance of Emerging Markets”

GUANGZHOU, China, Aug. 13, 2012 /PRNewswire-Asia/AsiaNet Pakistan — As the world’s best athletes give everything during this summer’s sporting season, individuals and governments are trying equally hard to overcome the challenges of the global economy. In Europe, experts are working to solve the ongoing Euro crisis, while in the US small businesses are heading online to boost sales. Beating the recession has become a medal-worthy activity in itself.In China, increased…